محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے بہاولنگر میں کالعدم تنظیم کے لیے چندہ جمع کرنے والے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد محب الرحمٰن اور عثمان غنی کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ تنظیم کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں سے جمع شدہ چندہ اور لٹریچر بھی برآمد کیا گیا ہے۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ملزم اپنے ساتھیوں کی گرفتاری کے بعد بیرون ملک چلا گیا تھا۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos