روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

انٹربینک میں ڈالر کی قدر15 پیسے اضافے سے 160 روپے 47 پیسے،اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے بڑھ کر160 روپے 60 پیسے ہوگئی

               
December 8, 2020 · کامرس
ڈالر کی قدر مزید 22 پیسے سستا، انٹربینک مارکیٹ میں 159روپے 34پیسے کی سطح پرآگیا

ڈالر کی قدر مزید 22 پیسے سستا، انٹربینک مارکیٹ میں 159روپے 34پیسے کی سطح پرآگیا

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مدمقابل امریکی ڈالر کی اڑان برقرار رہی۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کے مدمقابل امریکی ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 15 پیسے کے اضافے سے 160 روپے 47 پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 10 پیسے کے اضافے سے 160 روپے 60 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔