وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے اپنا آخری پتا بھی کھیل لیا، استعفوں کے معاملے پر شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو ان کے استعفوں کی فکر نہیں، یہ فرمائشی استعفے ہیں، مریم نواز ملک لوٹنے والے نوسر بازوں کی دوسری نسل کی نمائندہ ہیں جو اقتدار کو اپنا پیدائشی حق سمجھتی ہیں۔
وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف کہتے ہیں جب ان کی مرضی کی عدالتیں اور ملک قیوم جیسے جج آئیں گے تب ہی واپس آئیں گے۔
ایک ماحول بنایا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن سنجیدہ ہی نہیں ۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos