کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان کا تسلسل رک گیا۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو ایک بار پھر روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی اڑان کا تسلسل رک گیا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 20پیسے کی کمی سے 160روپے 28پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 20پیسے کی کمی سے 160روپے 50پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 12 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے کے اضافے پر بند ہوئی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos