عمران نیازی نے ”چپڑاسی“ کو وزیر داخلہ بنا دیا۔رانا ثنااللہ

ٹرین حادثات میں سیکڑوں بے گناہوں کو قتل کردیا گیا۔

               
December 11, 2020 · اہم خبریں, قومی
ریفرنس منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو بھجوادیا گیا ہے۔فائل فوٹو

ریفرنس منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو بھجوادیا گیا ہے۔فائل فوٹو

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے تابعداری میں اپنے ”چپڑاسی“ کو وزیر داخلہ بنا دیا ۔

شیخ رشید کو وزیرداخلہ بنانے پر تبصرہ کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ  نے کہا کہ ٹرین حادثات میں سیکڑوں بے گناہوں کے قتل کے بعد وزارت داخلہ ”چپڑاسی“ کو دی گئی۔