ایشیائی ترقیاتی بینک (اے بی پی) نے ترقی پذیر ممالک کے لیے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے 9 ارب ڈالرز مختص کردیے ہیں۔
صدر اے ڈی بی کے مطابق ویکسین کے لیے کولڈ چین اسٹوریج سمیت انفراسٹرکچر کی تیاری اہم ہے۔
اے ڈی بی حکام کے مطابق ترقی پذیر ممالک کو کورونا ویکسین کی فراہمی کی رقم مختص کردی ہیں۔
اے ڈی بی حکام کے مطابق 9 ارب ڈالرز کی رقم سے کورونا وائرس سے بچاؤ کی دوا خریدی جائے گی۔