وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ماشاء اللہ ملک میں چینی 81 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ماشااللہ قومی سطح پر چینی 81 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے جو ایک ماہ پہلے 102 روپے فی کلو فروخت ہو رہی تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ بہترین حکمت عملی سے چینی کی قیمتیں نیچے لانے پر معاشی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔
وزیراعظم اپنے چیمبر میں ارکان اسمبلی کے مسائل سنیں اور خدشات دور کرینگے، پی ٹی آئی کی ارکان کو اگلے 3 روز اسلام آباد میں موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos