سندھ حکومت نے ریسٹورینٹس کے اوقات تبدیل کردیے

ریسٹورنٹ کے لیے آؤٹ ڈورڈائننگ کی اجازت رات 10 بجے تک، ٹیک اوے کے لیے رات ایک بجے تک ہوٹل اور ریسٹورینٹ کھلے رکھے جاسکتے ہیں،نوٹیفکیشن

December 12, 2020 · اہم خبریں, قومی
ریسٹورنٹ کے لیے آؤٹ ڈورڈائننگ کی اجازت رات 10 بجے تک، ٹیک اوے کے لیے رات ایک بجے تک ہوٹل اور ریسٹورینٹ کھلے رکھے جاسکتے ہیں،نوٹیفکیشن

ریسٹورنٹ کے لیے آؤٹ ڈورڈائننگ کی اجازت رات 10 بجے تک، ٹیک اوے کے لیے رات ایک بجے تک ہوٹل اور ریسٹورینٹ کھلے رکھے جاسکتے ہیں،نوٹیفکیشن

کراچی: سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کے لیے اوقات تبدیل کردیے۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریسٹورنٹ کے لیے آؤٹ ڈورڈائننگ کی اجازت رات 10 بجے تک ہوگی اور ٹیک اوےکے لیے رات ایک بجے تک ہوٹل اور ریسٹورینٹ کھلے رکھے جاسکتے ہیں۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ رات ایک بجے کے بعد صرف ہوم ڈیلیوری کی اجازت ہوگی اور نئے نوٹیفکیشن کے اوقات پر عملدرآمد31 جنوری 2021 تک ہوگا۔