سندھ حکومت نےکراچی کےنئے تعینات ہونےوالےکمشنراورایڈمنسٹریٹرکا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹیفیکیشن کاعکس

               
December 12, 2020 · اہم خبریں, قومی
سندھ حکومت کی جانب سے جاری کئے گئےنوٹیفیکیشن کاعکس

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کئے گئےنوٹیفیکیشن کاعکس

سندھ حکومت نے کراچی کے کمشنراورایڈمنسٹریٹرتبدیل کر دیئے ۔

سندھ حکومت کی جانب سے نو ٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں لئیق احمدکوکراچی کانیاایڈمنسٹریٹراورنوید احمد شیخ کو کمشنرکراچی تعینات کیا گیا ہے۔