ابوظبی کے شہزادے تلور کے شکار کے لیے وادی مہران کے صحرائی علاقے تھرپارکر پہنچ گئے۔
اس حوالے سے ڈپٹی کنزرویٹر میرپور خاص میر اعجاز ٹالپر کا کہنا تھا کہ ان شہزادوں کو وفاقی حکومت کی جانب سے شکار کی اجازت دی گئی ہے۔
محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ شکار کے لیے آنے والے وفد میں 6 ابوظبی کے شہزادے اور 3 پاکستانی شامل ہیں۔
شہزادوں کو وفاقی حکومت کی جانب سے شکار کی اجازت دی گئی ہے، ڈپٹی کنزرویٹر میرپور خاص میر اعجاز ٹالپر
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos