شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصی کی 19ویں سالگرہ

انہوں نے بیٹی کے ہمراہ ایک دلکش تصویر شیئرکی اورکیک کی بھی تصویر مداحوں کو دکھائی۔

               
December 16, 2020 · اہم خبریں, قومی
کیک پر’ہیپی برتھ ڈے اقصی‘اور’19سال‘ لکھا ہوا ہے۔فائل فوٹو

کیک پر’ہیپی برتھ ڈے اقصی‘اور’19سال‘ لکھا ہوا ہے۔فائل فوٹو

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی سب سے بڑی بیٹی اقصی کی 19ویں سالگرہ پر ایک خوبصورت پیغام جاری کیا ہے۔

انہوں نے بیٹی کے ہمراہ ایک دلکش تصویر شیئرکی اورکیک کی بھی تصویر مداحوں کو دکھائی ۔کیک پر’ہیپی برتھ ڈے اقصی‘اور’19سال‘ لکھا ہوا ہے۔۔

https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/1338835642772549633?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1338835642772549633%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F16-Dec-2020%2F1224743

شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ’میرے زندگی کی عزیز ترین شخصیت کو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ سالگرہ مبارک ہو۔‘

واضح رہے کہ کرکٹر شاہد آفریدی کی شادی نادیہ شاہد سے سال 2000 میں ہوئی تھی، 15 دسمبر 2001 کو ان کے ہاں پہلی بیٹی اقصی کی پیدائش ہوئی۔