گھر کی دیوار نجی ہاؤسنگ اسکیم کی دیوارکی وجہ سے گری۔فائل فوٹو
گھر کی دیوار نجی ہاؤسنگ اسکیم کی دیوارکی وجہ سے گری۔فائل فوٹو

پنجگور میں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع پنجگورمیں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر پنجگورنے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ پروم ڈیم ایریا میں پیش آیا ہے،فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ چارزخمی ہوگئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنرکے مطابق واقعے کے بعد امدادی ٹیموں نے جائے حادثے پر پہنچ کرلاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔مزید تفتیش جاری ہے۔