مولانا فضل الرحمن نے پوری کابینہ کو جاہل قرار دیدیا۔
مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ کے ارکان جاہل ہیں ،سینیٹ الیکشن میں ووٹنگ شوآف ہینڈسےکرانےکااعلان کیاگیا،سلیکٹڈوزیراعظم کوکس نےاختیاردیاکہ وہ اعلان کریں۔
مولانافضل الرحمن نے کہاکہ سینیٹ الیکشن شوآف ہینڈسےکراناغیرآئینی ہے، الیکشن کمیشن حکومت کےاعلان کافوری نوٹس لے۔
مولانافضل الرحمن نے کہا کہ خفیہ ووٹنگ کے علاوہ سینیٹ الیکشن نہیں ہو سکتا،عدالت آئین کی تشریح کرسکتی ہےتبدیل نہیں کرسکتی۔
مولانا فضل الرحمن نے نے کہا کہ میرے کیخلاف کچھ بھی کرلو کچھ نہیں نکلے گا۔