کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ سندھی کے سربراہ ڈاکٹر کمال جامڑو انتقال کرگئے۔
ڈاکٹر کمال جامڑو کو چند روز پہلے ڈینگی بخارمبتلا ہونے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں پر وہ زندگی کی بازی ہارگئے۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ سندھی کے سربراہ ڈاکٹر کمال جامڑو کئی کتابوں کے مترجم اور مصنف بھی تھے۔
ڈاکٹر کمال جامڑو کو چند روز قبل ڈینگی بخارمبتلا ہونے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos