یوفون اورپی ٹی سی ایل کے سی ای او راشد خان وفات پاگئے
راشد خان کچھ دنوں سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
December 17, 2020 · کامرس
راشد خان اگست 2017 سے یوفون کے چیف ایگزیکٹو آفیسرکے عہدے پر فائز تھے۔فائل فوٹو
یوفون اور پی ٹی سی ایل کے سی ای او راشد خان وفات پاگئے۔
ترجمان یوفون کے مطابق راشد خان کچھ دنوں سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ راشد خان اگست 2017 سے یوفون کے چیف ایگزیکٹو آفیسرکے عہدے پر فائز تھے۔