وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ سینیٹ الیکشن میں سپریم کورٹ نے شو آف ہینڈ کا فیصلہ دیا تو تاریخی ہوگا۔
شو آف ہینڈ ہوگیا تو دھاندلی ختم ہوجائے گی، اس کا کریڈٹ عمران خان کوجاتا ہے۔
وزیرداخلہ نے پولیس لائن ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد میں 30 فیصد جرائم میں کمی آئی ہے، نئی ٹیکنالوجی لائیں گے، اسلام آباد کی تمام چیک پوسٹیں ختم کریں گے۔
شیخ رشید پولیس اور رینجرز کے اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کریں گے، صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیں گے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos