بلاول بھٹو کا ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو فون، سیاسی صورتحال پر گفتگو

چئیرمین پی پی پی اور نیشنل پارٹی کے رہنما کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا

December 17, 2020 · اہم خبریں, قومی
ہماری پارٹی آئین اور پارلیمان کی بالادستی میں یقین رکھتی ہے لیکن پولنگ اسٹیشن پر پولنگ عمل کو پارلیمانی کارروائی قرار نہیں دیا جاسکتا، پی پی چیئرمین

ہماری پارٹی آئین اور پارلیمان کی بالادستی میں یقین رکھتی ہے لیکن پولنگ اسٹیشن پر پولنگ عمل کو پارلیمانی کارروائی قرار نہیں دیا جاسکتا، پی پی چیئرمین

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو فون کیا ہے۔
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور عبدالمالک بلوچ کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔