روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی 160روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی

               
December 17, 2020 · کامرس
ڈالر کی قدر مزید 22 پیسے سستا، انٹربینک مارکیٹ میں 159روپے 34پیسے کی سطح پرآگیا

ڈالر کی قدر مزید 22 پیسے سستا، انٹربینک مارکیٹ میں 159روپے 34پیسے کی سطح پرآگیا

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد مزید 28پیسے کی کمی سے 160روپے 11پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 30پیسے کی کمی سے 160روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔