آئین میں ترمیم کیے بغیر شو آف ہینڈ سے انتخاب نہیں ہوسکتا۔اعتزاز احسن
سینیٹ کے الیکشن ٹرم ختم ہونے سے 30دن پہلے کرائے جاسکتے ہیں۔
شیڈول اور آرٹیکل224میں ترمیم ضروری ہے۔فائل فوٹو
رہنما پیپلز پارٹی و ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سینیٹ کے الیکشن ٹرم ختم ہونے سے 30دن پہلے کرائے جاسکتے ہیں، آئین میں ترمیم کیے بغیر شو آف ہینڈ سے انتخاب نہیں ہوسکتا۔
انہوں نے کہاکہ جب تک شیڈول اورآرٹیکل224میں ترمیم نہیں کی جاتی اس وقت کوئی ایسا ضابطہ یا طریقہ کار نہیں اپنایا جاسکتا جس میں ووٹر اپنا ووٹ عیاں کرکے دے۔