پشاور سمیت کے پی کے تمام اضلاع میں سی این جی 4 روز کیلیے بند

سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے باجود بھی گھروں میں گیس نہیں ہے، شہری

               
December 19, 2020 · اہم خبریں, قومی
سی این جی اسٹیشنز کو پیر 13 تا جمعرات 16ستمبر تک بند رہیں گے۔فائل فوٹو

سی این جی اسٹیشنز کو پیر 13 تا جمعرات 16ستمبر تک بند رہیں گے۔فائل فوٹو

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں سی این جی گیس سپلائی چار روز کے لیے معطل کردی گئی۔
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں سی این جی کی سپلائی معطل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے اور گاڑیوں میں سی این بھروائے بغیر ہی لوٹنا پڑرہا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کے لیے سی این جی اسٹیشنوں پر گیس معطل کرنے کے بعد گھروں میں بھی گیس نہیں ہے جس کا حکومت نوٹس لے۔