بتھریت اور شمرن پاور ہاؤس کے چینلز سے بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی
بتھریت اور شمرن پاور ہاؤس کے چینلز سے بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی

غذر میں درجہ حرارت منفی 17 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا، ندی نالے دریا جم گئے

غذر میں خشک سردی جاری ہے اور درجہ حرارت منفی17 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔
شدید سردی کے باعث ندی نالے اور بالائی علاقوں میں دریا جم گیا جبکہ بتھریت اور شمرن پاور ہاؤس کے چینلز سے بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔