سینیٹ کااجلاس30 دسمبر کو طلب
چیئرمین سینیٹ نے اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیاہے۔
December 22, 2020 · قومی
98ارکان نے ووٹ کیا۔فائل فوٹو
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ کااجلاس30 دسمبر کو طلب کرلیا۔
کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیاہے،اجلاس 30 دسمبر کو دن11 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔
ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا تحریک استحقاق پیش کریںگے،نیب کے حوالے کیسزاور کارروائیوں پر بھی بحث ہوگی۔