کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد منگل کو دوبارہ روپے کے مقابل امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا.
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد 4پیسے کی کمی سے 160روپے 67پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5پیسے کی کمی سے 160روپے 75پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
دو روز بعد فاریکس مارکیٹ میں روپے کی تنزلی کا سفر تھم گیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos