میجر جنرل افتخار حسین نے ڈی جی رینجرز سندھ کی کمان سنبھال لی

میجرجنرل عمر احمد بخاری نے پاکستان رینجرز سندھ کی کمان میجر جنرل افتخار حسین چوہدری کے سپرد کی

December 24, 2020 · اہم خبریں, قومی
میجرجنرل عمر احمد بخاری نے پاکستان رینجرز سندھ کی کمان میجر جنرل افتخار حسین چوہدری کے سپرد کی

میجرجنرل عمر احمد بخاری نے پاکستان رینجرز سندھ کی کمان میجر جنرل افتخار حسین چوہدری کے سپرد کی

کراچی: میجر جنرل افتخار حسین چوہدری نے پاکستان رینجرز سندھ کے نئے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق میجر جنرل افتخار حسین چوہدری کو نیا ڈی جی رینجرز سندھ مقرر کیا گیا ہے جنہوں ںے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
اس سلسلے میں رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں میجر جنرل عمر احمد بخاری نے پاکستان رینجرز سندھ کی کمان میجر جنرل افتخار حسین چوہدری کے سپرد کی۔