آرمی چیف نے کور کی سطح کی تربیتی مشقوں ’’تسخیر جبل‘‘ کا مشاہدہ کیا
آرمی چیف نے کور کی سطح کی تربیتی مشقوں ’’تسخیر جبل‘‘ کا مشاہدہ کیا

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم قائد کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی ۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کا اپنے پیغام میں کہناتھا کہ پاکستانی قوم قائداعظم کے یوم پیدائش کوعقیدت واحترام سے منارہی ہے،قوم قائداعظم کے پیغام کوجاری رکھنے کے عزم کیساتھ یہ دن منارہی ہے،ایمان،اتحاد،تنظیم ہمیشہ عظیم پاکستانی قوم کے رہنمااصول رہیں گے۔