ادارہ شماریات نے ہفتہ واری رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ساڑھے پانچ روپے مہنگا ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق انڈے 6 روپے درجن اوپر چلے گئے، کوئٹہ میں 230 روپے درجن تک پہنچ گئے، ٹماٹر تقریباً ساڑھے 8 روپے فی کلو مہنگے ہوگئے۔
اس کے علاوہ آلو 6 روپے 71 پیسے، پیاز تقریباً 4 روپے اور مرغی کے گوشت کی قیمت 15روپے فی کلو کم ہوئی۔
وزیر اعظم عمران خان نے آج ہی اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں کمی کا تذکرہ نہ ہونے پر شکوہ کیا ہے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos