سندھ حکومت کا ’’یوم سسرال‘‘ پر چھٹی کا اعلان

سندھ حکومت کی جانب سے 28دسمبر2020 کو صوبے بھر میں یوم سسرال پر تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

December 26, 2020 · اہم خبریں, قومی
سندھ میں بارہ ربیع الاوّل، 19 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔فائل فوٹو

سندھ میں بارہ ربیع الاوّل، 19 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔فائل فوٹو

شادی شدہ افراد کے لیے خوشخبری‘ سندھ حکومت نے ’’یوم سسرال‘‘ پر چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے 28دسمبر2020 کو صوبے بھر میں یوم سسرال پر تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے سسرال ڈے پر چھٹی کے نوٹیفکیشن کا عکس
سندھ حکومت کی جانب سے سسرال ڈے پر چھٹی کے نوٹیفکیشن کا عکس