شاہد خاقان عباسی امریکا روانہ ہوگئے
شاہد خاقان عباسی کی بہن اور بہنوئی کورونا کے باعث علیل ہیں،ان کی عیادت کے لیے گئے ہیں۔
بیساکھی ہٹے گی تو پارلیمان میں ہمارے نمبر پورے ہوجائیں گے۔فائل فوٹو
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی امریکا روانہ ہوگئے۔ شاہد خاقان عباسی کی بہن اور بہنوئی کورونا کے باعث علیل ہیں اور وہ ان کی عیادت کے لیے امریکا گئے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے 24 دسمبرکو شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد سابق وزیراعظم کی درخواست پر انہیں 15 دن کے لیے امریکا جانے کی اجازت دی گئی ہے۔