سابق وزیراعلیٰ اسلم رئیسانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

وارنٹ گرفتاری نواب سلم رئیسانی کی عدالت میں عدم پیشی پر جاری کیے گئے ۔

               
December 30, 2020 · اہم خبریں, قومی
قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری احتساب عدالت دوئم نے جاری کیے۔فائل فوٹو

قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری احتساب عدالت دوئم نے جاری کیے۔فائل فوٹو

احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کوئٹہ میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کیخلاف وارنٹ مہرگڑھ کے ورثہ کی بحالی کی مد میں دیئے فنڈز میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے نواب اسلم رئیسانی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری احتساب عدالت دوئم نے جاری کیے،وارنٹ گرفتاری نواب سلم رئیسانی کی عدالت میں عدم پیشی پر جاری کیے گئے ۔