نیو ائیر نائٹ کے موقع پر سیاحوں نے مری کا رخ کرلیا جس کے باعث مری میں ٹریفک جام ہوگیا۔
ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک 20170 سے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہو چکی ہیں۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی سہولت کے لیے ٹریفک پولیس کی اضافی نفری کی ڈیوٹی لگادی گئی ہے، سیاح گاڑی کو مناسب جگہ پر پارک کریں،کسی بھی صورت ڈبل پارکنگ نہ کریں۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ دوران ڈرائیو نگ ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کریں،ٹریفک وارڈنز کی ہدایات پر عمل کریں تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔
سیاحوں کی سہولت کے لیے ٹریفک پولیس کی اضافی نفری کی ڈیوٹی لگادی گئی ہے،ٹریفک پولیس
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos