وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ان کے اور پاکستانی فوج کے خلاف بہت بڑی سازش ہورہی ہے، پی ڈی ایم اس سازش کا حصہ ہے۔
ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اپوزيشن ثبوت دے کہ کس طرح فوج انہیں بیک کررہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فوج صرف کووڈ، سیلاب اور ٹڈی دل ميں سپورٹ کررہی ہے۔