مصر میں اسنیک مساج سینٹر کھل گئے، لوگوں نے اپنی کمر پر سانپوں کا مساج کرایا۔
دارالحکومت قاہرہ میں مساج سینٹر میں گاہکوں کو نئے انداز سے مساج کیا گیا، سانپوں کے ذریعے ہونے والے اس مساج سے گاہکوں کا خوف دور کیا گیا۔
مساج سینٹر میں 30 منٹ کے مساج کے 6 ڈالر چارج کیے جاتے ہیں۔
مصر میں اسنیک مساج سینٹر کھل گئے،لوگوں نے اپنی کمر پر سانپوں کا مساج کرایا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos