دستی بم پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق
بچے دستی بم کے ساتھ کھیلتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے، 3 زخمی
January 6, 2021 · قومی
ملک ریمال جان حملے کے دورا ن اپنی گاڑی میں موجود نہیں تھے۔فائل فوٹو
پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر دستی بم پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو حکام کاکہناہے کہ بچے دستی بم کے ساتھ کھیلتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے ،زخمی ہونے والے بچوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔