وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مچھ واقعہ پرلواحقین سے تعزیت کیلیے جلد کوئٹہ جاﺅں گا،شہدا کے لواحقین کے دکھ کااحساس ہے،درخواست ہے شہدا کی تدفین کریں، دکھ کی گھڑی میں ہزارہ برادری کےساتھ ہیں ۔
I want to reassure the Hazara families who lost their loved ones in a brutal terrorist attack in Machh that I am cogniscant of their suffering & their demands. We are taking steps to prevent such attacks in the future & know our neighbour is instigating this sectarian terrorism.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 6, 2021
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ شہدا کے لواحقین کے دکھ کا احساس ہے،آپ کا درد جانتاہوں اورآپ کے مطالبات کا احساس ہے،مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کیلیے اقدامات کررہے ہیں،ہم جانتے ہیں کہ ہمارا ہمسایہ فرقہ ورانہ دہشتگردی کو ہواد ے رہا ہے،میں کبھی بھی اپنے لوگوں کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاوَں گا۔