وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بنوں جلسے میں پی ڈی ایم کی ” سی درجے” کی شریک قیادت ثبوت ہے کہ ان کی تحریک تنزلی کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ ناکام بیانیے اور عوام کی عدم شرکت نے مرکزی قیادت کو دلبرداشتہ کر دیا ہے، ان کے جلسے، جلسیوں اور ریلیوں میں تبدیل اور قیادت "بی سے سی” درجے تک آ پہنچی ہے۔
ایک ماحول بنایا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن سنجیدہ ہی نہیں ۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos