پاکستان نے فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ فتح ون میزائل 140 کلو میٹرتک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق فتح ون میزائل نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا، میزائل سسٹم سے دشمن کے علاقے میں اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا، فتح ون میزائل روایتی وار ہیڈلے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، آرمی چیف نے مبارکباد دی ہے۔
#Pakistan today conducted a successful test flight of indigenously developed #Fatah-1, Guided Multi Launch Rocket System, capable of delivering a conventional Warhead upto a range of 140 km. The Weapon System will give Pak Army capability of precision target engagement 1/2) pic.twitter.com/0bqBfOneJK
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) January 7, 2021