سال 2020 میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 2.58 ارب ڈالر بڑھے
سال 2020 میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 2.58 ارب ڈالر بڑھے

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 25 کروڑ ڈالر کا اضافہ

سال 2020 میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 2.58 ارب ڈالر بڑھ گئے۔
زرمبادلہ ذخائر پر اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 31 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 کروڑ ڈالر بڑھ کر 20 ارب 51 کروڑ ڈالر رہے۔
ان میں 13 ارب 41 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک جبکہ 7 ارب 9 کروڑ ڈالر دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔
2020 کے آخری کاروباری ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 26 کروڑ ڈالر کا اضافہ اور کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 33 لاکھ ڈالر کمی رہی۔