معروف بزنس مین سیٹھ عابد85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا، وہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے، خاندانی ذرائع

January 8, 2021 · اہم خبریں, قومی
سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا، وہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے، خاندانی ذرائع

سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا، وہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے، خاندانی ذرائع

پاکستان کے معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا اور وہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے۔ سیٹھ عابد کی عمر 85 سال تھی۔
ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر حافظ ایاز مسجد فیز 2 ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائے گی اور تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں کی جائے گی۔