سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے سی این جی اسٹیشن3 دن کیلیے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
اعلامیے کے مطابق ایل این جی اور مقامی گیس پر چلنے والے پمپس بھی بند رہیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سندھ میں سی این جی اب جمعرات صبح 8 بجے دستیاب ہوگی۔