سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھ گئی
فی تولہ سونے کی نئی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار 400 روپے ہوگئی
January 13, 2021 · کامرس
ڈاکو دکان سے 50 لاکھ روپے مالیت کا سونا اور کیش لوٹ کر فرار ہو گئے۔فائل فوٹو
ملک میں بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار 400 روپے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے اضافے سے 97 ہزار 222 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 5 ڈالر کم ہوکر 1855 ڈالر فی اونس ہے۔