پاکستان میں جمادی الثانی 1442 ہجری کا چاند نظر آ گیا
یکم جمادی الثانی 15 جنوری بروز جمعہ ہوگی، وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
یکم ذی الحج 12 جولائی 2021 کو ہوسکتی ہے۔فائل فوٹو
پاکستان میں جمادی الثانی 1442 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
یکم جمادی الثانی 15 جنوری بروز جمعہ ہوگی۔