28 مئی کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 23 ارب 29 کروڑ 41 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی
28 مئی کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 23 ارب 29 کروڑ 41 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی

ایک ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر ایک کروڑ20لاکھ ڈالر گھٹ گئے

کراچی: ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتہ میں ایک کروڑ20لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 13ارب 40کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 20ارب 51کروڑ90لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک کروڑ92لاکھ ڈالر اضافہ سے 7ارب 11کروڑ90لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔