سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئیں۔
اہلخانہ کے مطابق بیگم زرین مشرف کافی عرصے سے علیل تھیں جن کا آج انتقال ہوا۔
پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں۔ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئیں تھیں۔
پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos