گوجرانوالہ کے علاقے کوٹلی ساہياں ميں رشتہ کے تنازع پر ملزم نے فائرنگ کرکے خاتون سميت 4 افراد کو قتل کرديا۔
پولیس کے مطابق کوٹلی ساہیاں کے علاقے میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کردیا، واقعے کی وجہ شادی کی پیشکش سے انکار تھا۔
پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کرنیوالا ملزم سفیان موقع سے فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔
ایمبولینس میں بزرگ کی لاش کو سوات منتقل کیا جارہا تھا کہ پھسلن کے باعث گہری کھائی میں جا گری۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos