الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کی مخالفت کردی ہے۔
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے حوالے سے اپنا جواب جمع کرادیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے اپنے جواب میں کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات آئین کے تحت ہی ہوتے ہیں۔
آئین کے تحت سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری کے تحت ہی ہوتے ہیں۔
سینیٹ انتخابات آئین کے تحت ہی ہوتے ہیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos