شہری پر تشدد۔ کنول شوذب کیخلاف مقدمہ درج
عدالت نے پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کاحکم دیدیا۔
عدالت نے دونوں کا موقف سننے کی بعد ان کی صلح قبول کرلی اور معاملہ نمٹادیا۔فائل فوٹو
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کنول شوذب کیخلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم دیدیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہری پر تشدد پر پی ٹی آئی ایم این اے کنول شوذب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے کنول شوذب کیخلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم دیدیا،عدالت نے پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کاحکم دیدیا۔