کمشنر کراچی اور لیبر ڈپارٹمنٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔فائل فوٹو
کمشنر کراچی اور لیبر ڈپارٹمنٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔فائل فوٹو

جعلی اکاﺅنٹس کیس۔12واں ریفرنس دائر۔ مراد علی شاہ بھی ملزم نامزد

نیب نے جعلی اکاﺅنٹس کیسز میں 12واں ریفرنس دائرکر دیاہے جس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھی ملزم نامزد کیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیخلاف توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال پرریفرنس دائرکیا گیاہے ،نیب نے وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت اسلام آباد میں دائرکیا، ریفرنس میں مراد علی شاہ اورعبدالغنی مجید سمیت 17 ملزموں کو نامزد کیا گیاہے ۔

نیب ریفرنس میں کہا گیاہے کہ سندھ میں توانائی منصوبوں میں خلاف ضابطہ فنڈز جاری کیے گئے ۔