وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر پیٹرول بحران کمیشن کی رپورٹ کا سوال بار بار کرنے پر صحافیوں پر جھنجلا گئے۔
اسد عمر نے کہا کہ آپ ہولا ہاتھ رکھیں، اسد عمر نے جواب دیتے ہوئے ڈیسک بھی بجائی۔
ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول بحران کو ڈھائی سال نہیں ہوئے، رپورٹ کابینہ میں پیش کی جارہی ہے، ن لیگ کے دور میں بھی پیٹرول بحران آیا تھا جس کا کوئی احتساب نہیں ہوا۔
اسد عمر نے کہا کہ احتساب کرنے کے بجائے وزیر پٹرولیم شاہد خاقا ن عباسی کو وزیراعظم بنادیا گیا۔
کورونا کی چوتھی لہر سے محفوظ رہنے کے لیے ایس اوپیز پرعمل کیا جائے اورویکسین کروائی جائے۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos