پریم کورٹ میں مرادعلی شاہ نااہلی کیس میں نظرثانی درخواست سماعت کیلیے مقررکردیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواست پر وزیراعلیٰ سندھ کو نوٹس جاری کردیا،جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں بنچ 28 جنوری کو سماعت کرے گا۔
روشن علی نے اقامے اور دہری شہریت پر نااہلی کی استدعا کررکھی ہے ،عدالت نے مرادعلی شاہ کی نااہلی کی مرکزی درخواست خارج کردی تھی ، سپریم کورٹ نظرثانی درخواست کو قابل سماعت قرار دے چکی ہے۔