دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے گھریوں میں چیک پوسٹ پرفائرنگ کی۔فائل فوٹو
دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے گھریوں میں چیک پوسٹ پرفائرنگ کی۔فائل فوٹو

شمالی وزیرستان۔سیکیورٹی فورسزکی کارروائی۔اہم کمانڈ مارا گیا

شمالی وزیرستان میرعلی کے گاؤں موسکی میں سیکیورٹی فورسزنے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں اہم کمانڈر مارا گیا۔

میڈیارپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران کمانڈر سید رحیم عرف عابد مارا گیا، مارے گئے کمانڈر عابد علیم خان خوشحالی گروپ کے ایک اہم کمانڈر تھے۔

سید رحیم عرف عابد سیکیورٹی فورسزپرمتعدد حملوں میں ملوث تھا، مارا گیا کمانڈرحال ہی میں ایف سی کے قافلے پرکیے گئے حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔